ہمارے بارے میں

سرخ فیتہ پاکستانی خبروں اور حالاتِ حاظرہ کی ایک انتہائی اہم ویب سائٹ ہے جس کا بنیادہ مقصد پاکستانیاور بین الاقوامی سیاست کی تمام اہم خبروں کی سچی اور حقیقی کوریج دینا ہے۔
مئی دو ہزارسترہ میں لانچ ہونے کے بعد سرخ فیتہ نے نیوز ویب سائٹوں میں اپنا ایک منفرد مقام بنا لیا ہے۔ سرخ فیتہ پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
سرخ فیتہ کے آنے کے بعد ہمارے اردو سامعین کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے اور دنیا بھر میں مقیم اردو سمجھنے والے لوگ اب ہماری ویب سائٹ پر موجود لنکس کے ذریعے سرخ فیتہ کی عالمی اور پاکستانی خبروں کو پڑھ سکتے ہیں۔
تازہ عالمی خبروں کی اپ ڈیٹ، پاکستان، بھارت اور دنیا بھر سے ہمارے نامہ نگاروں کی رپورٹیں، دنیا بھر سے بی بی سی کے صحافیوں کے مراسلے اور تبصرے، اہم شخصیات کے انٹرویو، آپ کے خطوط، عام دلچسپی کے موضوعات پر فیچر اور معیشت، کھیل اور حالات حاضرہ پر ہمارے ہفتہ وار سلسلے سرخ فیتہ کا خاصہ ہیں۔

Copyright © 2017 SURKH FEETA All Rights Reserved. Powered by Cyan Business Solutions