اسلام آباد دھرنے کے معاملے کو پرامن طریقے سے حل کیا جائے. آرمی چیف

حافظ حسن

25 نومبر 2017

 راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم شاہد خاقان کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں انہوں نے اسلام آباد دھرنے کے معاملے کو پر امن انداز سے حل کرنے کی تجویز دی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم شاہد خاقان کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں انہوں نے اسلام آباد دھرنے کے معاملے کو پر امن انداز سے حل کرنے کی تجویز دی ہے۔

 

آرمی چیف نے وزیراعظم سے بات چیت میں کہا کہ دونوں جانب سے تشدد سے گریز کریں کیونکہ موجودہ صورتحال قومی مفاد اور اتحاد میں نہیں ہے

Copyright © 2017 SURKH FEETA All Rights Reserved. Powered by Cyan Business Solutions